-" شيبتني (هود) و (الواقعة) و (المرسلات) و (عم يتساءلون) و (إذا الشمس كورت)".-" شيبتني (هود) و (الواقعة) و (المرسلات) و (عم يتساءلون) و (إذا الشمس كورت)".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ ( جلدی) بوڑھے ہو گئے ہیں ( کیا وجہ ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورہ ہود، سورہ واقعہ، سورہ مرسلات، سورہ نبا «عم يتساءلون» اور سورہ التکویر «اذا الشمس كورت» نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے۔“