-" سيخرج قوم من امتي يشربون القرآن كشربهم الماء".-" سيخرج قوم من أمتي يشربون القرآن كشربهم الماء".
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب میری امت میں ایسے لوگ بھی نکلیں گے جو پانی کی طرح قرآن مجید کے گھونٹ بھریں گے۔“