-" من اخذ على تعليم القرآن قوسا، قلده الله قوسا من نار يوم القيامة".-" من أخذ على تعليم القرآن قوسا، قلده الله قوسا من نار يوم القيامة".
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قرآن مجید کی تعلیم دے کر کمان لی، اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کے گلے میں آگ کی کمان ڈالے گا۔“