- (لو جعل القرآن في إهاب، ثم القي في النار؛ ما احترق).- (لو جعل القرآن في إهاب، ثم ألقي في النار؛ ما احترق).
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اگر قرآن کو کسی چمڑے میں رکھ کر آگ میں پھینک دیا جائے تو وہ جلے گا نہیں۔“