سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
1964. پہلی سات سورتوں کو سمجھ لینے والا عالم ہے
-" من اخذ السبع الاول من القرآن فهو حبر".-" من أخذ السبع الأول من القرآن فهو حبر".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قرآن مجید کی پہلی سات سورتیں سیکھ لیں وہ عالم ہے۔“