سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
1960. قرآن مجید سیکھنا اور سکھانا افضل شعبہ ہے
-" خيركم من تعلم القرآن وعلمه".-" خيركم من تعلم القرآن وعلمه".
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہترین شخص وہ ہے جو قرآن مجید سیکھتا اور سکھاتا ہے۔“