-" يا عائشة إياك والفحش إياك والفحش، فإن الفحش لو كان رجلا لكان رجل سوء".-" يا عائشة إياك والفحش إياك والفحش، فإن الفحش لو كان رجلا لكان رجل سوء".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! بدزبانی سے بچو، بد زبانی سے بچو۔ اگر بدزبانی کو مرد کا وجود دے دیا جاتا تو وہ برا مرد ہوتا۔“