-" يبصر احدكم القذاة في عين اخيه، وينسى الجذع او الجدل في عينه معترضا".-" يبصر أحدكم القذاة في عين أخيه، وينسى الجذع أو الجدل في عينه معترضا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں (ایسے کیوں ہے کہ) ہر آدمی اپنے بھائی کی آنکھ میں پڑا ہوا تنکا بھی دیکھ لیتا ہے، جبکہ اسے اپنی آنکھ میں چبھا ہوا تنا بھی نظر نہیں آتا۔