-" ما كرهت ان يراه الناس فلا تفعله إذا خلوت".-" ما كرهت أن يراه الناس فلا تفعله إذا خلوت".
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خلوت میں ایسا کام نہ کر، جس کے بارے میں تیرا خیال ہے کہ لوگ تجھے ایسا کرتا نہ دیکھیں۔“