-" ذبوا باموالكم عن اعراضكم، قالوا: يا رسول الله كيف نذب باموالنا عن اعراضنا؟ قال: يعطى الشاعر ومن تخافون من لسانه".-" ذبوا بأموالكم عن أعراضكم، قالوا: يا رسول الله كيف نذب بأموالنا عن أعراضنا؟ قال: يعطى الشاعر ومن تخافون من لسانه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مالوں سے اپنی عزتوں کا دفاع کر لیا کرو۔“ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم اپنے مالوں کے ذریعے اپنی عزتیں کیسے بچائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شاعر کو اور ان آدمیوں کو مال دے دیا جائے کہ جن کی زبانوں سے تمہیں (اپنی عزت کا) ڈر لگتا ہے۔“