1865. تکبر اور نافرمانی کا عذاب دنیا میں بھی ملتا ہے
حدیث نمبر: 2777
اعراب
-" بابان معجلان عقوبتهما في الدنيا: البغي والعقوق".-" بابان معجلان عقوبتهما في الدنيا: البغي والعقوق".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(گناہ کی) دو اقسام ایسی ہیں کہ دنیا میں جلد ہی ان کی سزا دے دی جاتی ہے: تکبر و بغاوت اور نافرمانی و بدسلوکی۔“