-" الشعر بمنزلة الكلام حسنه كحسن الكلام وقبيحه كقبيح الكلام".-" الشعر بمنزلة الكلام حسنه كحسن الكلام وقبيحه كقبيح الكلام".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اشعار، عام (نثر) کلام کی طرح ہیں، یعنی اچھے اشعار، اچھے کلام کی طرح ہیں اور برے اشعار، برے کلام کی طرح ہیں۔“