1818. کھانا کھلانے اور بھائی چارہ قائم کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 2719
اعراب
-" افشوا السلام واطعموا الطعام وكونوا إخوانا كما امركم الله".-" أفشوا السلام وأطعموا الطعام وكونوا إخوانا كما أمركم الله".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلام عام کرو، کھانا کھلایا کرو اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق بھائی بھائی بن جاؤ۔“