-" استكثروا من النعال، فإن الرجل لا يزال راكبا ما انتعل".-" استكثروا من النعال، فإن الرجل لا يزال راكبا ما انتعل".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک غزوہ میں یہ فرماتے ہوئے سنا: ”زیادہ تر جوتوں میں ہی چلا کرو، کیونکہ جب تک آدمی جوتے پہنے ہوئے ہوتا ہے، وہ ایک قسم کا سوار ہوتا ہے۔“