- (كان يكره ان يؤخذ من راس الطعام).- (كانَ يكرهُ أنْ يُؤْخَذَ مِنْ رأْسِ الطعامِ).
سیدنا عبیداللہ بن علی بن ابورافع اپنی دادی سلمی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ناپسند کرتے تھے کہ (برتن وغیرہ میں رکھے ہوئے) کھانے کی چوٹی سے کھانا کھایا جائے۔“