-" لا اجر إلا عن حسبة ولا عمل إلا بنية".-" لا أجر إلا عن حسبة ولا عمل إلا بنية".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(کسی عمل کا) کوئی اجر و ثواب نہیں، الا یہ کہ وہ اللہ تعالیٰ سے اجر کی توقع رکھتے ہوئے کیا جائے اور (اسی طرح) نیت کے بغیر بھی کوئی عمل نہیں۔“