سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
159. تکلیف پر «بسم الله» کہنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 257
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" لو قلت:" بسم الله" لطارت بك الملائكة والناس ينظرون إليك. قاله لطلحة حين قطعت اصابعه فقال: حس".-" لو قلت:" بسم الله" لطارت بك الملائكة والناس ينظرون إليك. قاله لطلحة حين قطعت أصابعه فقال: حس".
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تو بسم اللہ کہتا، تو فرشتے تجھے لے کر اڑ جاتے اور لوگ دیکھ رہے ہوتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ کو اس وقت ارشاد فرمائی تھی جب انہوں نے (ایک تکلیف کی وجہ سے) ہائے کہا تھا۔ یہ حدیث سیدنا جابر، سیدنا انس رضی اللہ عنہما اور ابن شہاب سے مرسلاً مروی ہے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.