- (ما اخاف على امتي إلا ثلاثا: شح مطاع، وهوى متبع، وإمام ضلال).- (ما أخافُ على أُمّتِي إلا ثلاثاً: شُحٌّ مُطاعٌ، وهوىً متَّبعٌ، وإمامُ ضلالٍ).
سیدنا ابوالاعور رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی امت کے بارے میں مجھے صرف تین چیزوں کا ڈر ہے: (١) بخیلی، جس کے تقاضے پورے کر دیے جائیں، (۲) خواہش نفس جس کی پیروی کی جائے اور (۳) گمراہ امام۔“