-" ما استكبر من اكل معه خادمه وركب الحمار بالاسواق واعتقل الشاة فحلبها".-" ما استكبر من أكل معه خادمه وركب الحمار بالأسواق واعتقل الشاة فحلبها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص متکبر نہیں ہے، جس کے ساتھ اس کے خادم نے کھانا کھایا اور وہ بازاروں میں گدھے پر سوار ہوا اور بکری کی ٹانگوں کو باندھ کر اس کو دوہا۔“