-" إذا غضب الرجل فقال: اعوذ بالله سكن غضبه".-" إذا غضب الرجل فقال: أعوذ بالله سكن غضبه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی کو غصہ آ جائے، تو وہ «اعوذ بالله» کہے، اس سے اس کا غصہ ختم ہو جائے گا۔“