-" إن لكل دين خلقا وخلق الإسلام الحياء".-" إن لكل دين خلقا وخلق الإسلام الحياء".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر دین کا ایک مزاج ہوتا ہے اور اسلام کا مزاج حیاء ہے۔“ یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی گئی ہے۔