-" من فارق الروح الجسد وهو بريء من ثلاث دخل الجنة: الكبر والدين والغلول".-" من فارق الروح الجسد وهو بريء من ثلاث دخل الجنة: الكبر والدين والغلول".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس آدمی کی روح اس کے جسم سے اس حال میں نکلے کہ وہ تین چیزوں: تکبر، قرض اور خیانت، سے بری ہو تو (وہ شخص)جنت میں داخل ہو گا۔“