- (من غصب رجلا ارضا ظلما؛ لقي الله وهو عليه غضبان).- (من غصب رجلاً أرضاً ظلماً؛ لقي الله وهو عليه غضبان).
علقمہ بن وائل اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جس شخص نے کوئی زمین ظلماً غصب کر لی وہ اللہ کو اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غصے ہو گا۔“