-" كن مع صاحب البلاء تواضعا لربك وإيمانا".-" كن مع صاحب البلاء تواضعا لربك وإيمانا".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے رب کے سامنے عاجزی کرتے ہوئے اور اس پر ایمان رکھتے ہوئے آزمائش والے آدمی کے ساتھ بھی رہا کر۔“