سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
1525. باپ کے دوستوں سے تعلقات قائم کرنا نیکی ہے
حدیث نمبر: 2281
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" من البر ان تصل صديق ابيك".-" من البر أن تصل صديق أبيك".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بھی نیکی ہے کہ تم اپنے باپ کے دوست کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آو۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.