-" ليتخذ احدكم قلبا شاكرا ولسانا ذاكرا وزوجة صالحة تعينه على امر الآخرة".-" ليتخذ أحدكم قلبا شاكرا ولسانا ذاكرا وزوجة صالحة تعينه على أمر الآخرة".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر کوئی شکر کرنے والے دل، ذکر کرنے والی زبان اور امور آخرت پر تعاون کرنے والی نیک بیوی کا اہتمام کرے۔“