-" من استطاع منكم ان يكون له خبئ من عمل صالح فليفعل".-" من استطاع منكم أن يكون له خبئ من عمل صالح فليفعل".
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں عمل (صالح) کو مخفی رکھنے کی استطاعت ہو تو وہ اسے مخفی ہی رکھے۔“