سلسله احاديث صحيحه
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
1463. کفالت کرنے والا مال قلیل، غافل کر دینے والے مال کثیر سے بہتر ہے
-" ما قل وكفى خير مما كثر والهى".-" ما قل وكفى خير مما كثر وألهى".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کفایت کرنے والا قلیل مال غافل کر دینے والے کثیر مال سے بہتر ہوتا ہے۔“