سلسله احاديث صحيحه
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1417. سرداری ہر اعتبار سے نقصان دہ ہے
-" لابد للناس من عريف، والعريف في النار".-" لابد للناس من عريف، والعريف في النار".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کے لیے سردار ہونا ضروری ہے، (لیکن) سردار ہوتا جہنم میں ہے۔“