-" عليكم بالدلجة، فإن الارض تطوى بالليل".-" عليكم بالدلجة، فإن الأرض تطوى بالليل".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم رات کو سفر کیا کرو، کیونکہ رات کو زمین سکڑ جاتی ہے (یعنی اس کی مسافت مختصر ہو جاتی ہے)۔“