-" نهى عن لبوس جلود السباع والركوب عليها".-" نهى عن لبوس جلود السباع والركوب عليها".
خالد بن معدن کہتے ہیں سیدنا مقدام بن معدیکر ب رضی اللہ عنہ، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا: میں تجھے اللہ تعالیٰ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں، کیا تو جانتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کے چمڑوں کے لباس اور ان پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔