-" ايما امراة ادخلت في شعرها من شعر غيرها فإنما تدخله زورا".-" أيما امرأة أدخلت في شعرها من شعر غيرها فإنما تدخله زورا".
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو عورت اپنے بالوں کے ساتھ دوسری کے بال لگائے گی، تو اس کا (یہ بال) لگانا جھوٹ (اور جعل سازی) ہو گا۔“