-" عليكم بالسواك فإنه مطيبة للفم ومرضاة للرب".-" عليكم بالسواك فإنه مطيبة للفم ومرضاة للرب".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک کا لازمی طور پر اہتمام کرو، کیونکہ یہ منہ کو پاک کرنے والا ہے اور اس میں رب تعالیٰ کی رضا مندی ہے۔“