-" الصورة الراس، فإذا قطع الراس، فلا صورة".-" الصورة الرأس، فإذا قطع الرأس، فلا صورة".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تصویر (کا تعلق) سر سے ہے، اگر سر کاٹ دیا جائے تو تصویر (کا حکم) نہیں رہتا۔“