-" كل ما افرى الاوداج، ما لم يكن قرض ناب او حز ظفر".-" كل ما أفرى الأوداج، ما لم يكن قرض ناب أو حز ظفر".
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اس جانور کا گوشت) کھا لو، جس کی رگیں کسی چیز سے چاک کر دی جائیں، جب تک وہ دانت کی کاٹ نہ ہو یا ناخن کا شگاف نہ ہو۔“