سلسله احاديث صحيحه
قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان
1259. اپنی قربانی کا گوشت کھانا
- (إذا ضحى احدكم، فلياكل من اضحيته)،- (إذا ضحّى أحدكم، فليأكل من أُضْحِيَّتِهِ)،
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم قربانی کرو تو اپنی قربانی کا کچھ گوشت کھایا کرو۔“