سلسله احاديث صحيحه
قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان
1244. کھانا کھلانے، شیریں گفتگو کرنے اور اس کی ترغیب
-" اطعموا الطعام، واطيبوا الكلام".-" أطعموا الطعام، وأطيبوا الكلام".
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(لوگوں کو) کھانا کھلایا کرو اور عمدہ کلام کیا کرو۔“