-" إذا دعي احدكم إلى طعام فليجب، فإن كان مفطرا فلياكل، وإن كان صائما فليصل".-" إذا دعي أحدكم إلى طعام فليجب، فإن كان مفطرا فليأكل، وإن كان صائما فليصل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ قبول کرے، پھر اگر روزے کی حالت میں نہ ہو تو کھا لے اور اگر روزے کی حالت میں ہو تو (داعی کے لیے) دعا کر دے۔“