-" إذا دعا احدكم اخاه لطعام فليجب فإن شاء طعم وإن شاء ترك".-" إذا دعا أحدكم أخاه لطعام فليجب فإن شاء طعم وإن شاء ترك".
ابن جریج کہتے ہیں: مجھے ابوزبیر نے خبر دی کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو دعوت دے، تو وہ قبول کرے، پھر اگر چاہے تو کھا لے اور چاہے تو نہ کھائے۔“