-" إذا وقع الذباب في شراب احدكم فليغمسه (كله) ثم لينتزعه، فإن في إحدى جناحيه داء وفي الاخرى شفاء".-" إذا وقع الذباب في شراب أحدكم فليغمسه (كله) ثم لينتزعه، فإن في إحدى جناحيه داء وفي الأخرى شفاء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مکھی کسی کے مشروب میں گر جائے تو وہ اس کو مکمل طور پر ڈبو دے اور پھر نکال لے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفا۔“