-" السنة عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة واحدة".-" السنة عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة واحدة".
عطا کہتے ہیں: ایک عورت نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی موجودگی میں کہا: اگر فلاں آدمی کی بیوی کا بچہ پیدا ہوا تو ہم کئی اونٹ نحر کریں گے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ سنت یہ ہے کہ بچے کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف ایک بکری (بطور عقیقہ) ذبح کی جائے۔