-" إذا اصيب احدكم بمصيبة فليذكر مصيبته بي فإنها اعظم المصائب".-" إذا أصيب أحدكم بمصيبة فليذكر مصيبته بي فإنها أعظم المصائب".
عطا بن ابو رباح مرسلاً بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی مصیبت میں مبتلا ہو تو وہ میری (وفات) والی مصیبت کو یاد کر کے (اپنی مصیبت کا غم ہلکا کر لے) کیونکہ (میری امت کے حق میں) سب سے بڑی مصیبت میری (جدائی) ہے۔“