سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
علاج کرنا اور تیماردار کرنا
1099. حرام سے شفا حاصل کرنا
حدیث نمبر: 1623
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" إن الله خلق الداء والدواء، فتداووا، ولا تتداووا بحرام".-" إن الله خلق الداء والدواء، فتداووا، ولا تتداووا بحرام".
سیدنا ابو دردا رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے بیماری اور اس کی شفا دونوں چیزیں نازل کی ہیں، اس لیے تم علاج کیا کرو، لیکن حرام چیز کو بطور دوا استعمال نہ کرو۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.