-" من تطبب ولا يعلم منه طب، فهو ضامن".-" من تطبب ولا يعلم منه طب، فهو ضامن".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے (ڈاکٹری کے کامل علم کے بغیر) علاج کیا اور اس کی طب معروف نہیں تھی تو وہ (نقصان ہونے کی صورت میں) خود ذمہ دار ہو گا۔“