-" المراة احق بولدها ما لم تزوج".-" المرأة أحق بولدها ما لم تزوج".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے اپنے بچے کے بارے میں خاوند سے جھگڑا کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت اس بچے کی زیادہ حقدار ہے، جب تک (آگے نئی) شادی نہ کر لے۔“