-" ما من بني آدم مولود إلا يمسه الشيطان حين يولد، فيستهل صارخا من مس الشيطان، غير مريم وابنها".-" ما من بني آدم مولود إلا يمسه الشيطان حين يولد، فيستهل صارخا من مس الشيطان، غير مريم وابنها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”سیدہ مریم علیہا السلام اور ان کے بیٹے (عیسی علیہ السلام) کے علاوہ بنو آدم کا ہر بچہ جب پیدہ ہوتا ہے تو شیطان اسے چھوتا ہے، اس وجہ سے وہ زور سے چلاتا ہے۔“ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی: «وَاِنِّىْٓ اُعِيْذُهَابِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ» اور میں اس (مریم) کو اور اس کی اولاد کو مردود شیطان سے بچانے کے لیے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔“