عبدالرحمن بن سلیم بن عتبہ بن عویم بن ساعدہ اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کنواری عورتوں سے شادی کیا کرو کیونکہ وہ شیریں زبان، بہت بچے جننے والی اور معمولی مال پر راضی ہو جانے والی ہوتی ہیں۔“