سلسله احاديث صحيحه
شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام
1058. عورتیں مردوں کی طرح ہی ہیں، احتلام کی وجہ غسل کب فرض ہوتا ہے؟
-" إنما النساء شقائق الرجال".-" إنما النساء شقائق الرجال".
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتیں مردوں کی مانند ہیں۔“ یہ حدیث سیدہ عائشہ اور انس رضی الله عنہما سے مروی ہے اور اس میں ایک قصہ بھی ہے۔