-" إذا اتيت اهلك فاعمل عملا كيسا".-" إذا أتيت أهلك فاعمل عملا كيسا".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں سفر سے لوٹا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تو اپنے اہل کے پاس جائے تو کوئی عقلمندانہ اقدام کرنا۔“ جب میں اپنی بیوی کے پاس گیا تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان بتایا: ”جب تو اپنے اہل کے پاس جائے تو کوئی عقلمندانہ اقدام کرنا۔“ وہ کہنے لگی: تو پھر کرو۔