-" لا ينظر الله إلى امراة لا تشكر لزوجها، وهي لا تستغني عنه".-" لا ينظر الله إلى امرأة لا تشكر لزوجها، وهي لا تستغني عنه".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالی اس عورت کی طرف (نظر رحمت سے) نہیں دیکھتا جو اپنے خاوند کا شکریہ ادا نہیں کرتی، حالانکہ وہ اس سے بےنیاز نہیں ہو سکتی۔“